Advertisement

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں؟ کُچھ دلچسپ باتیں

 






کیا آپ جاننا چاہتے ہیں؟ کُچھ دلچسپ  باتیں آیئے جانیں! 

س، دُنیا میں سب سے پہلے سورج کہاں طلوع ہوتا ہے؟

ج، جاپان میں

س، کس ملک میں بچے کی پیدائش کے وقت ہی اُس کی عمر ایک سال مانی جاتی ہے؟

ج، چین

س، آبادی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرا  بڑا مُلک کون سا ہے؟

ج، بھارت

س،  تاج محل کی تعمیر کس کی نگرانی میں ہوئی تھی؟ اسماعیل خان رومی۔

س، دنیا کا سب سے پہلا  ہسپتال  کہاں قائم ہوا تھا؟

ج، بغداد میں۔

س ، اُس مُلک کا نام بتائیں جِس میں کوئی دریا  نہیں؟

ج، ڈینمارک۔

س، بر صغیر کی پہلی خاتون پائلٹ کا نام بتائیں؟

ج،  حجاب امتیاز علی

س، سراندیپ کس ملک کا نام ہے؟

ج، سری لنکا ۔

س، روم کا نیا نام کیا ہے؟

ج، اٹلی

س،  دنیا میں کار بنانے کی سب سے بڑ کمپنی کا نام بتائیں؟ 

ج،  جنرل موٹر کارپوریشن۔

س ،دنیا کی سب سے بڑی دکان کہاں ہے؟  ج

، نیویارک 

س،خسرو باغ بھارت کے کس شہر میں واقع ہے؟

ج، الہ آباد 

س، دُنیا پہلی بار صابن کہاں استمال کیا گیا؟

ج، جرمنی 

س، بر صغیر کی سب سے پہلی لیڈی ڈاکڑ کا نام بتائیں؟ 

ج، سارا عبد القادر صدیقی 

س،  ہلیکاپٹر میں بیٹھ کر بحر اوقیانوس پار کر نے والے  پہلے شخص کا نام بتائیں؟

ج، مسٹر اسمتھ 

س، چاند پر سب سے پہلے قدم رکھنے والے خلا باز کا نام بتائیں؟ 

ج، مسٹر نلارم سٹرانگ ۔

س، اُس خلا باز نے وہاں پر  سب سے پہلے کون سی آواز سنی تھی؟

 ج، اذان کی آواز۔

س،  ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سب سے پہلے کب سر کی گئی؟

ج، ۲۹ مئی ۱۹۵۳ 

 س کیوبک پل کس ملک میں واقع ہے ؟ 

ج، کینیڈا 

س، دریا پارانا کس ملک میں واقع ہے؟ 

س، چاند پر مٹی کا رنگ کیسا ہے؟

ج، سرمئی

س، پانی  میں آواز کی رفتار  کتنی ہوتی ہے؟

ج، ۴۸۰۰ فٹ فی سیکنڈ








ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے