معلومات عامہ ناظرین کرام آج کے اس پوسٹ میں آپ معلومات عامہ کے بارے میں کُچھ دلچسپ باتیں ملاحظہ فرمائیں گے،! آئیے جانتے ہیں۔
س، سب سے پہلے کس کے بال سفید ہوئے؟
ج، سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بال سفید ہوئے۔
س سب سے پہلے کونسا جانور بیمار ہوئے؟
ج،وہ شیر جو کشتیِ نوح میں سوار تھا بیمار ھوا۔
س، سب سے پہلے سمندر سے موتی کس نے نکالے؟
ج، حضرت سلیمان علیہ السلام نے موتی نکالے۔
س، سب سے پہلے کوڑے سے سزا دینے والے کون ہیں؟
ج، حظرت عمر بن خطاب ہیں
س، سب سے پہلے طوفانِ نوح علیہ السلام کے بعد کون سا درخت اُگا؟
ج، زیتون کا درخت
س، پہلا مکان زمین پر کون سا تعمیر ہُوا؟
ج، کعبہ شریف تعمیر ہُوا
س، اِبلیس دُنیا میں کس دن آیا تھا
ج، منگل کے دن
س، پہلا بادشاہ جس نے اپنے سر پر تاج رکھا تھا وہ نمرود بن کنعان تھا۔
سب سے پہلے گھوڑے پر سوار کون ہُوا؟
ج، حضرت اسماعیل علیہ السلام سوار ہوئے۔
س، آسمان سے پہلی بارش کب ہوئی تھی؟
ج، دسویں محرّم کو زمین پر پہلی بارش ہوئی۔
س! دنیا میں سب سے بڑی دوربین کس ملک میں ہے؟
ج! امریکہ میں
س! وہ کونسی مسجد ہے جس میں محراب نھیں؟
ج! مسجد الحرام
س! سب سے پہلے پینشن کا آغاز کب اور کس ملک نے کیا؟
ج! اٹھارہ سو اٹھانوے میں نیوزیلینڈ نے کیا
س! رکشہ کس ملک نے ایجاد کیا؟
ج! جاپان نے ایجاد کیا
س! افلاطون نے اپنی درسگاہ کب قائم کی تھی؟
ج! قبل مسیح ۳۸۷
س!مولانا ابوالکلام آزاد کس شھر میں پیدا ھوئے تھے؟
ج! مدینہ طیبہ میں
س! وہ کونسا ملک ہے جس کی سرحدیں تیرہ ملکوں سے ملتی ہیں؟
ج! روس
س، بھارت کا کانپور شہر کس دریا کے کنارے آباد ہے؟
ج، دریا ئے گنگا کے کنارے آباد ہے؟
س، مسلمانوں نے کتنے عرصے بیت المقدس کی طرف منہ کرکے نمازِ پڑھی تھی
ج، سولہ ماہ
دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کس ملک میں آتے ہیں؟
ج، جاپان میں
س، سات دنوں کا ہفتہ کس قوم کی ایجاد ہے؟
ج، بني اسرائیل


0 تبصرے
Thanks for feedback