Advertisement

مکڑی کے عجائبات




 پیارے ناظرین السلام علیکم آج آپ کو آپ کے مکڑی کے عجائبات کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں معلوم ہوں گی، آپ جانتے ہیں کہ مکڑی ایک بات ہے اور نخیف کیڑا جو جالا بُنتا میں ہوا ہے اسے مکڑی کہا جاتا ہے۔ اِس کو عربی میں عنکبوت نے کہا کہ اُس کی جمع عنکب آتا ہے مذکر کے لیے عنکب استعمال ہوتا ہے۔

مکڑی کی ٹانگیں چھوٹی اور بڑی ہوتی ہے۔ ایک مکڑی کی آٹھ ٹانگیں چھڑی ہوتی ہے۔ جب وہ مکھی کے پاس آتی ہے تو زمین کے کسی ارادے میں سکڑ کر جاتا ہے جب مکھی اُس پاس آتی ہے تو ایک پکڑنے کو لیتی ہے۔ اُس کا وار کبھی خالی نہیں جاتا۔ حکیم افلاطون کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ حریص مکھی اور سب سے زیادہ قانع یعنی شکر گزار مکڑی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ حریص مکھی کو سب سے زیادہ قانع مکڑی کا رزق بنایا۔

مکڑی کی ایک قسم

مکڑی کی ایک قسم بھی جو مائل بہ سرخی ہوتی ہے اُس کے بال زردباب۔ اُس کے سر میں چار ڈنک۔ یہ قسم جالا بُنتی نہیں بلکہ زمین میں گھر بنتی ہے اور دوسری حشرات الارض کی طرح رات کو نکلتی ہے۔ 

 دوسری قسم  

ایک دوسری قسم جس کو عربی میں رتیلہ کہتے ہیں یہ کافی زہریلی ہوتی ہے۔ وہ بچے جو ماں کے پیٹ سے پیتے ہیں اور تن کے نکلتے ہیں اُن مکڑی کے بچے عجیب تر ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان کا خاصہ یہ ہے کہ آپ ہی جالا بُننے میں لگتے ہیں اور ان کا فطری عمل اور اس کے لیے کسی تعلیم و تلقین کے محتاج نہیں ہیں۔ بوقت یہ چھوٹے چھوٹے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ مکڑی تک جفتی میں مشغول۔ جب نر جفتی کا ارادہ کرتا ہے تو جالے کے تاروں کو بیچ سے اپنی طرف سے طاقتتا اِس کشش کو محسوس کرتے ہوئے مادہ بھی اس کے پاس طاقتی چلی آتی ہے۔ اِس طرح سے بتدریج دونوں ایک دوسرے کے قریب ہیں۔

جالا بُننے والی مکڑی کا نام

مکڑی کی وہ قسم جو جالا بُنتی ہے اِس کو حکیم کہتے ہیں کہ وہ اپنے گھر میں حکمت عملی سے کام لیتی ہے۔ پہلے وہ تار کو لمبا کر لیتی ہے اور پھر جالا بُنتی ہے اور بیچو بیچ سے شروع کرتی ہے۔ اور جب جالے کا گھر تیار ہو جاتا ہے تو اس سے متصل ایک دوسرے خانہ شکار کو رکھنے کے لیے بھیڑ کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ خُوب جکڑ لیتی ہے اور جب وہ بے بس ہو جاتی ہے تو اس کو مخزن میں جا کر اس کا خون چوستی۔

شکار کے اُچھل کود سے جالے کا ٹوٹ جاتا ہے تو اس کو کوئی تار دیتا ہے۔ گھر ہمیشہ مثلث یعنی تین خانوں والا بناتی ہے اور اس کی وُسعت کے بارے میں کہتا ہے کہ خود سما ٹکٹز پڑھنے کے لیے۔  


یہاں کلک کریں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے