Advertisement

کیا آپ دنیا کے بارے میں کُچھ دلچسپ باتیں جاننا چاہتے ہو،

 





کیا آپ دنیا کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں جاننا چاہتے ہیں، پیارے ناظرین السلام علیکم آج آپ کو دُنیا کے بارے میں کچھ نیا جانیں گے۔

آپ لوگ روزآنہ اپنی گفتگو میں لفظ دُنیا بولتے رہتے ہیں اور دوسرے اس سے بھی سنتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ دُنیا بڑی بڑی چوڑی۔ کوئی کہتا ہے کہ ایک دن دُنیا جانا ہے۔ اب آپ ہی بتاؤ کہ دُنیا کا لفظ سن کر آپ کو سمجھ میں آیا ہے۔ اللہٰ بڑی نرالی طاقت والا۔ جس کی طاقت کی کُچھ حد۔ اُس نے اپنی قُدرت سے زمین اور آسمان کا سات طبق تیار کیا۔ انہیں طبقات کے مجموعے کا نام دُنیا 

 اندر تک سات پرت لیکن زمین کے طبقوں اور پیاز کے پرتوں میں یہ فرق ہے کہ پیاز کے پرتس میں ایک دوسرے سے لپٹے ہوئے ہیں۔ اور زمیں کے طبقات ایک دوسرے سے الگ۔ اور اس کے ہر دو طبقوں کے درمیان اتنا ہی فاصلہ زمین اور آسمان کے بیچ میں ہے۔

 اور زمین گول سن کر تم سوچتے رہو گے کہ زمین پر ہر طرف نظر آتا ہے تو پھر کیوں کر؟ لیکن در حقیقت زمین ایک بہت بڑا لمبا چوڑا گولا ہے کہ جغرافیہ دان نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے۔ اب رہی بات کہ ہم جدھر نظر ڈالتے ہیں اُدھر زمین برابر دکھاتے ہیں۔ دوسری طرف سے بھی ہمیں مڑھی ہوئی نظر نہیں آتی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم خود زمین پر رہتے ہیں۔ سیرک میل کر دھیرے مڑتی چلی گئی۔ اس کو ہمیں اس کی گولائی نظر نہیں آتی۔ بس اتنا سمجھو کہ جس طرح ایک بڑی گیند پر رہ کر چیونٹی کو اُس کی گولائی نظر نہیں آتی۔ ہم اس لمبی چوڑی زمین پر رہتے ہوئے اُس کی گولائی نہیں دیکھ سکتے۔

آسمان۔ 

 ہمارے اوپر جو آسمان ہے وہ زمین کی طرح ایک گولا ہے۔ لیکن زمین سے اربوں کا بڑا فرق ہے۔ اللہ تعالیٰ کی قُدرت دیکھیں کہ اس نے زمین کا یہ لمبا چوڑا بھاری بھر کم گولا آسمان پیٹ کے اندر ٹھیک میں لٹکا رکھا ہے۔

ایک ضروری وضاحت 

ایک ضروری بات اور سمجھنا کہ جب ہم چٹیل میدان میں کھڑے ہو کر پورب پاؤ کر کے کسی کو دکھائیں تو ہمیں زمین کا کنارہ آسمان سے مِلاہُوا دکھائی دے گا۔ لوگوں سے ٹچ نہیں کرتا بلکہ آسمان زمین سے اربوں کھربوں میل کی مسافت پر واقع ہے۔ ہر جگہ سے فاصلہ۔ پھر یہ زمین کا کنارہ آسمان کے راستے متصل کیوں کر رہا ہے؟ تو اس کی وجہ سے جب ہماری آنکھ نکلتی ہے تو وہ ایک سیدھی لکیر کی طرح زمین سے گزرتے ہوئے ٹھیک آسماں تک پہنچتی ہے۔ اب اتار کی سیدھ میں جہاں تک زمین پڑتی ہے وہاں تک ہمیں زمین دکھائی دیتی ہے۔ اور جہاں سے زمین رفتہ رفتہ مڑ کر نیچے جاتی ہے وہ دیکھنے میں نہیں آتی۔ کیونکہ اس کے نشان پر م پہونچ نہیں بلکہ سیدھی بڑہتی آسمان سے لگتی ہے۔ اِس دور تک دیکھنے میں آسمان اور زمین کے ساحل آپ کو متصل میں دکھاتے ہیں۔پیارے ناظرین سے ہی دلچسپ اور معلومات عامہ بھر پور پوسٹ پڑھنے کے لیے آپ ہمارے بلاگ پر جائیں

یہاں کلک کریں۔

 صرف والسلام






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے