Advertisement

حسد کیا ہے؟

>

کسی کو  کھاتا پیتا  يا پھلتا پھولتا  آسو ده حال دیکھ کر 
دل جلانا اور اُسکی نعمتوں کے  زوال کی تمنا کرنا اس خراب جذبے کانام حسد ہے یہ بہت ہی خبیث عادت اور نہایت ہی بری بلا اور گناہ عظیم ہے حسد کرنے والے کی ساری زندگی جلن اور گٹن کی آگ میں جلتی رہتی ہے اور اسے چین اورسکون   نصیب نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنے پیارے رسول صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کوحكم دیا ہےکےحسد کرنے والے کے حسد سے آپ خدا کی پناہ ما نگتے رہیں اور رسول اللہ صلی االلہ تعالیٰ الے وسلم نے فرمایا کے حسد نیکیوں کو اس طرح کہا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا لیتی ہے اور حضور صلی علی وسلم نے  یہ فرمایا کے تم لوگ ایک دوسرے پر حسد نہ کرو اور ایک دوسرے سے  بعض  نہ رکھو اور۔  اے  اللہ۔ کے  بندو تم آپس میں بھائی بھائی بنکر ر ہو حسد اس لیے بہت بڑا گنہا ہے کے حسد کرنے والا گویا اللہ تعالی پر اعتراض کر رہا ہے کے فلا ں آدمی اس نعمت کے قابل نہیں تھا اس کو يہ نعمت کیو ں دی ہے اب خود ہی سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ پر کوئی اعتراض کرنا کتنا بڑا گنا ہوگا 
حسد کا علاج  
حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے حسد قلب کی بیماریوں سے ایک  ہہت بڑی بیماری ہے اور اس کا علاج یہ ہے کہ حسد کرنے والا ٹھنڈے دل سے يہ سوچ لے کے میرے حسد کرنے سے ہرگز ہرگز کسی کی دولت و نعمت برباد نہیں ہوسکتی اور میں جس پر حسد کر رہا ہو میرے حسد سے اس کا کچھ بی نہیں بگڑ سکتا بلکہ میرے حسد کا نقصان دیں و دنیا میں مجکو ہی ہو رہا ہے کے کے میں خوا ہ و مخوا ہ دل کی جلن میں مبتلا ہو ں اور ہر وقت حسد کی آگ میں جلتا رہتا ہو ں اور میری نیکیاں برباد ہو رہی ہیں اور میں جس پر حسد کر رہا ہوں میری نیکیاں قیامت میں اسکو ملجائیگی پھر یہ بھی  سو چے کے میں جس پر حسد کر رہا ہوں اسکو خدا وند کریم نے نعمت دی ہے اور میں اسپر ناراض ہوکر حسد میں جل رہا ہو ں تو میں گویاخدا وند تعالیٰ کے فعل پر په اعتراض کرکے اپنا دین و ایمان خراب کر رہا ہوں سوچ کپھراپنے دل میں اس خیال کے جمائے کے اللہ تعالیٰ علیم اور حکیم ہے جو شخس جس کا اہل ہوتا ہے اللہ تعالیٰ وہی چیز اسکو عطا فرما تا ہے میں جس پر حسد کر رہا ہو اللہ کے نزدیک چونکہ  وہ ان نعمتوں کا اہل تھا اس لیے اللہ تعالٰی نے مجھے نہیں دی اس طرح حسد کا مرض دل سے نکل جائیگا اور حاسد کو حسد کی جلن سے نجات مل جائےگی  
document.addEventListener("DOMContentLoaded", function () { let recorder; const startRecordingButton = document.getElementById("startRecording"); const stopRecordingButton = document.getElementById("stopRecording"); const recordingVideo = document.getElementById("recordingVideo"); startRecordingButton.addEventListener("click", startRecording); stopRecordingButton.addEventListener("click", stopRecording); function startRecording() { recorder = RecordRTC({ video: true, audio: true, }); recorder.startRecording(); startRecordingButton.disabled = true; stopRecordingButton.disabled = false; } function stopRecording() { recorder.stopRecording(function (url) { recordingVideo.src = url; recordingVideo.play(); startRecordingButton.disabled = false; stopRecordingButton.disabled = true; }); } });

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے